Hadith #159Hadith #159

Hadith #159

Urdu (اردو)

جس نے روزہ دار کو افطار کروایا تو اس کے لیے اسی کی مثل اجر ہے اور روزہ دار کے ثواب میں بھی کچھ کمی نہ کی جائے گی۔

Reference: جامع الترمذي، أبواب الصوم، ‌‌باب ما جاء في فضل من فطر صائما، الحدیث 807

Available in Other Languages