
Hadith #301
Urdu (اردو)جس نے تنگدست (قرضدار) کو مہلت دی یا اس کے قرض میں کمی کی، اللہ اسے قیامت کے دن اپنے عرش کے سائے میں جگہ دے گا جس دن اس سائے کے علاوہ کوئی سایہ نہ ہوگا۔
Reference: جامع الترمذي، أبواب البيوع، باب ما جاء في إنظار المعسر والرفق به، الحدیث 1306