Hadith #280Hadith #280

Hadith #280

Urdu (اردو)

جس نے اللہ کی رضا کے لیے حج کیا اور کوئی فحش کلام نہ کیا اور نہ فسق کیا تو وہ (گناہوں سے پاک ہو کر) ایسے لوٹے گا جیسے اُس دن جب وہ ماں کے پیٹ سے پیدا ہوا۔

Reference: صحيح البخاري، ‌‌كتاب الحج، ‌‌‌‌باب فضل الحج المبرور، الحدیث 1521

Available in Other Languages