Hadith #396
Urdu (اردو)جس نے اللہ عزوجل کی رضا کے لیے حاصل کیا جانے والا علم، محض دنیاوی مقاصد کے لیے حاصل کیا، تو قیامت کے دن وہ جنت کی خوشبو تک نہ پا سکے گا۔
Reference: سنن أبي داود، کتاب العلم، باب في طلب العلم لغير الله تعالى، الحدیث 3664

جس نے اللہ عزوجل کی رضا کے لیے حاصل کیا جانے والا علم، محض دنیاوی مقاصد کے لیے حاصل کیا، تو قیامت کے دن وہ جنت کی خوشبو تک نہ پا سکے گا۔
Reference: سنن أبي داود، کتاب العلم، باب في طلب العلم لغير الله تعالى، الحدیث 3664