Hadith #403Hadith #403

Hadith #403

Urdu (اردو)

جس مسلمان کے تین بچے بالغ ہونے سے قبل وفات پا جائیں تو اللہ ان پر اپنے فضل و رحمت سے اسے (بھی) جنت میں داخل فرمائے گا۔

Reference: سنن النسائي، ‌‌كتاب الجنائز، ثواب من يتوفى له ثلاثة من الولد، الحدیث 2013

Available in Other Languages