Hadith #17Hadith #17

Hadith #17

Urdu (اردو)

جس شخص میں قربانی کرنے کی وسعت ہو پھر بھی وہ قربانی نہ کرے تو وہ ہماری عید گاہ کے قریب نہ آئے۔

Reference: سنن ابن ماجه، كتاب الأضاحي، باب الأضاحي واجبة هي أم لا، الحديث 3123

Available in Other Languages