Hadith #406
Urdu (اردو)جبریل (علیہ السلام) مجھے پڑوسی کے متعلق برابر وصیت کرتے رہے، یہاں تک کہ مجھے گمان ہوا کہ پڑوسی کو وارث بنا دیا جائے گا۔
Reference: صحیح البخاري، كتاب الأدب، باب الوصاة بالجار، الحدیث 6015

جبریل (علیہ السلام) مجھے پڑوسی کے متعلق برابر وصیت کرتے رہے، یہاں تک کہ مجھے گمان ہوا کہ پڑوسی کو وارث بنا دیا جائے گا۔
Reference: صحیح البخاري، كتاب الأدب، باب الوصاة بالجار، الحدیث 6015