Hadith #300
Urdu (اردو)جب گرمی سخت ہو تو (ظہر کی) نماز کو ٹھنڈا کر کے پڑھو کہ بیشک گرمی کی شدت جہنم کے جوش سے ہے۔
Reference: صحیح البخاري، باب: الإبراد بالظهر في شدة الحر، الحدیث 536

جب گرمی سخت ہو تو (ظہر کی) نماز کو ٹھنڈا کر کے پڑھو کہ بیشک گرمی کی شدت جہنم کے جوش سے ہے۔
Reference: صحیح البخاري، باب: الإبراد بالظهر في شدة الحر، الحدیث 536