Hadith #297Hadith #297

Hadith #297

Urdu (اردو)

جب روزہ دار کے سامنے کھانا کھایا جاتا ہے تو کھانے والوں کے فارغ ہونے تک فرشتے اس کے لیے دعائے مغفرت کرتے رہتے ہیں۔

Reference: جامع الترمذي، أبواب الصوم، ‌‌باب ما جاء في فضل الصائم إذا أكل عنده، الحدیث 785

Available in Other Languages