Hadith #197Hadith #197

Hadith #197

Urdu (اردو)

جب تم ذی الحج (بقر عید) کا چاند دیکھو اور تم میں کوئی قربانی کا ارادہ رکھتا ہو تو وہ اپنے بال منڈانے (ترشوانے) اور ناخن کٹوانے سے رکا رہے۔

Reference: صحیح مسلم، كتاب الأضاحي، باب نهي من دخل عليه عشر ذي الحجة۔۔۔إلخ، الحدیث 1977

Available in Other Languages