Hadith #391Hadith #391

Hadith #391

Urdu (اردو)

جب الله اپنے کسی بندے کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے تو اس کو جلد ہی دنیا میں سزا دے دیتا ہے، اور جب کسی بندے کے ساتھ برائی کا قصد فرماتا ہے تو گناہ کے باوجود اس کی سزا روک رکھتا ہے یہاں تک کہ قیامت کے دن اسے پوری پوری سزا دے گا۔

Reference: جامع الترمذي، أبواب الزهد، ‌‌باب ما جاء في الصبر على البلاء، الحدیث 2396

Available in Other Languages