
Hadith #397
Urdu (اردو)تین قسم کے لوگ ہیں جن سے اللہ بروز قیامت نہ کلام فرمائے گا، نہ انہیں پاک فرمائے گا، نہ ہی ان پر نظرِ رحمت فرمائے گا اور ان کے لیے درد ناک عذاب ہوگا: بوڑھا زانی، جھوٹا حکمران، اور مغرور فقیر۔
Reference: صحيح مسلم، كتاب الإيمان، باب بيان غلظ تحريم...إلخ، الحدیث 107