Hadith #399
Urdu (اردو)تم میں سے کوئی موت کی تمنا نہ کرے کیونکہ یا تو وہ نیکوکار ہوگا تو شاید وہ نیکیاں بڑھائے یا وہ گنہگار ہوگا تو شاید وہ توبہ کر لے۔
Reference: صحیح البخاري، كتاب التمني، باب ما يكره من التمني، الحدیث 7235

تم میں سے کوئی موت کی تمنا نہ کرے کیونکہ یا تو وہ نیکوکار ہوگا تو شاید وہ نیکیاں بڑھائے یا وہ گنہگار ہوگا تو شاید وہ توبہ کر لے۔
Reference: صحیح البخاري، كتاب التمني، باب ما يكره من التمني، الحدیث 7235