
Hadith #305
Urdu (اردو)تم میں جو شخص کوئی برائی دیکھے تو اسے اپنے ہاتھ سے بدل دے، اور اگر اس کی قدرت نہ ہو تو زبان سے منع کرے، اور اگر اس کی قدرت بھی نہ ہو تو دل سے بُرا جانے، اور یہ کمزور ترین ایمان ہے۔
Reference: صحیح مسلم، كتاب الإيمان، باب بيان كون النهي عن المنكر من الإيمان...إلخ، الحدیث 78