Hadith #343Hadith #343

Hadith #343

Urdu (اردو)

تم میں جو اس حال میں صبح کرے کہ اس کے دل میں امن و امان ہو، جسم میں تندرستی ہو، اور اس کے پاس اس دن کا کھانا بھی ہو، تو گویا اس کے لیے پوری دنیا جمع کر دی گئی۔

Reference: جامع الترمذي، أبواب الزهد، باب في توكل على الله، الحدیث 2346

Available in Other Languages