Hadith #363Hadith #363

Hadith #363

Urdu (اردو)

تم جہاں کہیں بھی ہو اللہ سے ڈرتے رہو، اور گناہ سرزد ہو جائے تو اس کے بعد نیکی کر لیا کرو کہ یہ اسے مٹا دے گی، اور لوگوں سے اچھے اخلاق سے پیش آؤ۔

Reference: جامع الترمذي، أبواب البر والصلة، ‌‌‌باب ما جاء في معاشرة الناس، الحدیث 1987

Available in Other Languages