Hadith #246Hadith #246

Hadith #246

Urdu (اردو)

بے شک! مجھے تم پر اپنے بعد جن چیزوں کا ڈر ہے ان میں سے یہ بھی ہے کہ تم پر دنیا کی زیب و زینت کا دروازہ کھول دیا جائے گا۔

Reference: صحيح البخاري، كتاب الزكاة، ‌‌باب الصدقة على اليتامى، الحدیث 1465

Available in Other Languages