
Hadith #350
Urdu (اردو)بے شک رات میں ایک ساعت ایسی ہے کہ جس میں مسلمان بندہ اللہ سے دنیا و آخرت کی جو بھی بھلائی مانگے، تو وہ اسے ضرور عطا فرماتا ہے، اور یہ ساعت ہر رات میں ہے۔
Reference: صحيح مسلم، كتاب صلاة المسافرين وقصرها، باب أفضل الصلاة طول القنوت، الحدیث 757