Hadith #206Hadith #206

Hadith #206

Urdu (اردو)

بے شک اللہ نے میرے لیے میری امت سے خطا، بھول اور اس چیز کو معاف فرما دیا ہے جس پر انہیں مجبور کیا گیا ہو۔

Reference: سنن ابن ماجه، كتاب الطلاق، باب طلاق المكره والناسي، الحدیث 2043

Available in Other Languages