Hadith #254
Urdu (اردو)بے شک اللہ نے میری طرف وحی فرمائی کہ تم لوگ انکساری کرو حتی کہ نہ کوئی کسی پر ظلم کرے اور نہ ہی فخر جتائے۔
Reference: صحيح مسلم، كتاب الجنة، باب الصفات التي يعرف بها...إلخ، الحدیث 2865

بے شک اللہ نے میری طرف وحی فرمائی کہ تم لوگ انکساری کرو حتی کہ نہ کوئی کسی پر ظلم کرے اور نہ ہی فخر جتائے۔
Reference: صحيح مسلم، كتاب الجنة، باب الصفات التي يعرف بها...إلخ، الحدیث 2865