Hadith #193Hadith #193

Hadith #193

Urdu (اردو)

بے شک الله کے کچھ فرشتے زمین میں سیر و سیاحت کرتے ہیں جو میری امت کا سلام مجھ تک پہنچاتے ہیں۔

Reference: سنن النسائي، كتاب السهو، ‌‌باب السلام على النبي ﷺ، الحدیث 1282

Available in Other Languages