Hadith #245Hadith #245

Hadith #245

Urdu (اردو)

بے شک آخرت کی سب سے پہلی منزِل قبر ہے، اگر قبر والے نے اس سے نجات پائی تو بعد کا معاملہ اس سے آسان ہے اور اگر اس سے نجات نہ پائی تو بعد کا معاملہ زیادہ سخت ہے۔

Reference: سنن ابن ماجه، كتاب الزهد، باب ذكر القبر والبلى، الحدیث 4267

Available in Other Languages