Hadith #221Hadith #221

Hadith #221

Urdu (اردو)

بیشک یہ جو (جاندار کی) تصویریں بناتے ہیں قیامت کے دن عذاب دیے جائیں گے، ان سے کہا جائے گا: یہ صورتیں جو تم نے بنائی تھیں ان میں جان ڈالو۔

Reference: صحيح البخاري، كتاب اللباس، ‌‌باب عذاب المصورين يوم القيامة، الحدیث 5951

Available in Other Languages