Hadith #352
Urdu (اردو)بیشک، میرے بعد تم پر دوسروں کو (ناحق) ترجیح دی جائے گی؛ پس صبر سے کام لینا، یہاں تک کہ مجھ سے حوض (کوثر) پر آ ملو۔
Reference: صحيح مسلم، كتاب الإمارة، باب الأمر بالصبر عند ظلم الولاة واستئثارهم، الحدیث 1845

بیشک، میرے بعد تم پر دوسروں کو (ناحق) ترجیح دی جائے گی؛ پس صبر سے کام لینا، یہاں تک کہ مجھ سے حوض (کوثر) پر آ ملو۔
Reference: صحيح مسلم، كتاب الإمارة، باب الأمر بالصبر عند ظلم الولاة واستئثارهم، الحدیث 1845