
Hadith #376
Urdu (اردو)بیشک عدل و انصاف کرنے والے اللہ کے دربار میں نور کے منبروں پر ہوں گے، یہ وہ لوگ ہوں گے جو اپنے فیصلوں میں، اپنے اہل و عیال اور ماتحتوں کے بارے میں عدل سے کام لیتے تھے۔
Reference: صحيح مسلم، كتاب الإمارة، باب فضيلة الإمام العادل، الحديث 1827