Hadith #255Hadith #255

Hadith #255

Urdu (اردو)

بیشک جسم میں ایک لوتھڑا ہے، جب وہ درست رہے تو تمام جسم درست رہتا ہے، اور اگر وہ بگڑ جائے تو تمام جسم بگڑ جاتا ہے، سن لو! وہ دل ہے۔

Reference: صحيح البخاري، كتاب الإيمان، ‌‌‌باب فضل من استبرأ لدينه، الحدیث 52

Available in Other Languages