Hadith #387
Urdu (اردو)بیشک اللہ کی بارگاہ میں سب سے افضل کلام ہے: سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ (اللہ پاک ہے اور سب تعریفیں اسی کے لیے ہیں)
Reference: صحيح مسلم، كتاب العلم، باب فضل سبحان الله وبحمده، الحدیث 2731

بیشک اللہ کی بارگاہ میں سب سے افضل کلام ہے: سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ (اللہ پاک ہے اور سب تعریفیں اسی کے لیے ہیں)
Reference: صحيح مسلم، كتاب العلم، باب فضل سبحان الله وبحمده، الحدیث 2731