Hadith #125Hadith #125

Hadith #125

Urdu (اردو)

بیشک اللہ رفیق ہے اور نرمی کو پسند فرماتا ہے، اور نرمی پر وہ کچھ عطا فرماتا ہے جو نہ تو سختی پر عطا فرماتا ہے اور نہ ہی نرمی کے علاوہ کسی اور چیز پر۔

Reference: صحيح مسلم، كتاب البر والصلة والآداب، باب فضل الرفق، الحدیث 2593

Available in Other Languages