Hadith #398
Urdu (اردو)بندے کی دعا قبول ہوتی ہے جب تک کہ وہ گناہ یا قطعِ رحمی کی دعا نہ مانگے، اور جب تک کہ جلد بازی سے کام نہ لے۔
Reference: صحيح مسلم، كتاب الذكر والدعاء، باب بيان أنه يستجاب للداعي...إلخ، الحدیث 2735

بندے کی دعا قبول ہوتی ہے جب تک کہ وہ گناہ یا قطعِ رحمی کی دعا نہ مانگے، اور جب تک کہ جلد بازی سے کام نہ لے۔
Reference: صحيح مسلم، كتاب الذكر والدعاء، باب بيان أنه يستجاب للداعي...إلخ، الحدیث 2735