
Hadith #367
Urdu (اردو)بندہ کچھ بات بولتا ہے، اور اس کی طرف دھیان نہیں دھرتا، اس کی وجہ سے جہنم کی اتنی گہرائی میں گرتا ہے، جو مشرق و مغرب کے فاصلہ سے بھی زیادہ ہے۔
Reference: صحيح مسلم، كتاب الزهد والرقائق، باب التكلم بالكلمة يهوي بها في النار، الحديث 2988