Hadith #95Hadith #95

Hadith #95

Urdu (اردو)

بدلہ دینے والا صلۂ رحمی کرنے والا نہیں بلکہ صلۂ رحمی کرنے والا وہ ہے کہ جب اس سے رشتہ توڑا جائے تو وہ اسے جوڑے۔

Reference: صحيح البخاري، كتاب الأدب، باب ليس الواصل بالمكافئ، الحدیث 5991

Available in Other Languages