Hadith #357
English (English)بخل (کنجوسی) سے بچو، کیونکہ بخل نے تم سے پہلے والوں کو ہلاک کر دیا، اسی نے انہیں خون ریزی کرنے اور حرام کو حلال کرنے پر آمادہ کیا۔
Reference: صحيح مسلم، كتاب البر والصلة والآداب، باب تحريم الظلم، الحديث 2578

بخل (کنجوسی) سے بچو، کیونکہ بخل نے تم سے پہلے والوں کو ہلاک کر دیا، اسی نے انہیں خون ریزی کرنے اور حرام کو حلال کرنے پر آمادہ کیا۔
Reference: صحيح مسلم، كتاب البر والصلة والآداب، باب تحريم الظلم، الحديث 2578