
Hadith #359
Urdu (اردو)اے لوگو! سلام کو عام کرو، اور (محتاجوں کو) کھانا کھلایا کرو، اور صلۂ رحمی اختیار کرو، اور رات کو جب لوگ سو رہے ہوں تو نماز پڑھا کرو، جنت میں سلامتی کے ساتھ داخل ہو جاؤ گے۔
Reference: سنن ابن ماجه، كتاب الأطعمة، باب إطعام الطعام، الحدیث 3251