Hadith #332Hadith #332

Hadith #332

Urdu (اردو)

اے لوگو! جو کوئی کچھ جانتا ہو تو بیان کرے اور جو نہ جانتا ہو تو وہ کہہ دے: ﷲ بہتر جانتا ہے، کیونکہ علم یہی ہے جسے کوئی نہ جانے تو کہہ دے: اللہ بہتر جانتا ہے۔

Reference: صحیح البخاري، کتاب التفسیر، باب قوله: وما أنا من المتكلفين، الحدیث 4809

Available in Other Languages