Hadith #209Hadith #209

Hadith #209

Urdu (اردو)

اے (عمر) ابن خطاب! قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضۂ قدرت میں میری جان ہے، شیطان تمہیں کسی راستے پر چلتا ہوا دیکھتا ہے تو وہ تمہارا راستہ چھوڑ کر دوسرا راستہ اختیار کر لیتا ہے۔

Reference: صحيح البخاري، كتاب أصحاب النبي ﷺ، ‌‌باب مناقب عمر بن الخطاب، الحدیث 3683

Available in Other Languages