Hadith #283
Urdu (اردو)ایمان میں کامل ترین مومن وہ ہے جس کے اخلاق سب سے اچھے ہیں، اور تم میں سب سے بہتر وہ ہیں جو اپنی عورتوں کے حق میں بہتر ہیں۔
Reference: جامع الترمذي، أبواب الرضاع، باب ما جاء في حق المرأة على زوجها، الحدیث 1162

ایمان میں کامل ترین مومن وہ ہے جس کے اخلاق سب سے اچھے ہیں، اور تم میں سب سے بہتر وہ ہیں جو اپنی عورتوں کے حق میں بہتر ہیں۔
Reference: جامع الترمذي، أبواب الرضاع، باب ما جاء في حق المرأة على زوجها، الحدیث 1162