
Hadith #253
Urdu (اردو)اگر تمہیں کوئی مصیبت پہنچے تو یہ مت کہو: ’’اگر میں ایسا کرتا تو مجھے فلاں مصیبت نہ پہنچتی۔‘‘ بلکہ یہ کہو: ’’اللہ نے ایسا ہی لکھا تھا اور اس نے جو چاہا وہی کیا۔‘‘ کیونکہ ’’اگر‘‘ کا لفظ شیطانی عمل کی ابتداء کرتا ہے۔
Reference: صحيح مسلم، كتاب القدر، باب في الأمر بالقوة وترك العجز، الحدیث 2664