Hadith #377Hadith #377

Hadith #377

Urdu (اردو)

اگر تم اللہ پر ایسا توکل کرو جیسا توکل کرنے کا حق ہے تو وہ تمہیں ضرور رزق عطا فرمائے گا جیسا کہ پرندوں کو عطا فرماتا ہے کہ وہ صبح بھوکے پیٹ نکلتے ہیں اور شام کو سیر ہو کر لوٹتے ہے۔

Reference: جامع الترمذي، أبواب الزهد، ‌‌‌باب في التوكل على الله، الحدیث 2344

Available in Other Languages