Hadith #348Hadith #348

Hadith #348

Urdu (اردو)

اگر ابنِ آدم کے پاس سونے کی ایک وادی ہو، تو چاہے گا کہ اس کے پاس دو وادیاں ہوں، اور اس کے منہ کو مٹی کے سوا کوئی چیز نہیں بھر سکتی، اور اللہ توبہ کرنے والے کی توبہ قبول فرماتا ہے۔

Reference: صحيح البخاري، كتاب الرقاق، ‌باب ما يتقى من فتنة المال...إلخ، الحدیث 6439

Available in Other Languages