Hadith #304
Urdu (اردو)اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناؤ، بے شک شیطان اس گھر سے بھاگتا ہے جس میں سورۂ بقرہ کی تلاوت کی جاتی ہے۔
Reference: صحیح مسلم، کتاب صلاۃ المسافرین، باب استحباب صلاۃ النافلة۔۔۔إلخ، الحدیث 212

اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناؤ، بے شک شیطان اس گھر سے بھاگتا ہے جس میں سورۂ بقرہ کی تلاوت کی جاتی ہے۔
Reference: صحیح مسلم، کتاب صلاۃ المسافرین، باب استحباب صلاۃ النافلة۔۔۔إلخ، الحدیث 212