Hadith #368Hadith #368

Hadith #368

Urdu (اردو)

اپنے رب اللہ سے ڈرو، اپنی پانچوں نمازیں پڑھو، اپنے (رمضان کے) مہینے کے روزے رکھو، اپنے اموال کی زکوۃ دو، اور اپنے حکم والے کی اطاعت کرو، تو اپنے رب کی جنت میں داخل ہو جاؤ گے۔

Reference: جامع الترمذي، ‌‌أبواب السفر، ‌‌‌باب ما ذكر في فضل الصلاة، الحدیث 616

Available in Other Languages