Hadith #337
English (English)آپس میں ایک دوسرے پر نہ تو اللہ کی لعنت کرو، اور نہ اس کے غضب کی، اور نہ (دوزخ کی) آگ کی بد دعا کرو۔
Reference: جامع الترمذي، أبواب البر والصلة، باب ما جاء في اللعنة، الحدیث 1976

آپس میں ایک دوسرے پر نہ تو اللہ کی لعنت کرو، اور نہ اس کے غضب کی، اور نہ (دوزخ کی) آگ کی بد دعا کرو۔
Reference: جامع الترمذي، أبواب البر والصلة، باب ما جاء في اللعنة، الحدیث 1976