Hadith #122Hadith #122

Hadith #122

Urdu (اردو)

انبیاء کرام نے درھم و دینار ورثہ میں نہیں چھوڑے بلکہ انہوں نے وراثت میں علم چھوڑا ہے، پھر جس نے اس کو حاصل کیا تو اس نے وافر حصہ حاصل کیا۔

Reference: سنن ابن ماجه، كتاب العلم، باب فضل العلماء، الحديث 223

Available in Other Languages