Hadith #273Hadith #273

Hadith #273

Urdu (اردو)

اللہ کے لیے کثرت سے سجدے کیا کرو، کیونکہ تم جب بھی اللہ کو سجدہ کرو گے، اللہ تمہارا ایک درجہ بلند فرما دے گا، اور تمہاری ایک خطا معاف فرما دے گا۔

Reference: صحيح مسلم، كتاب الصلاة، باب فضل السجود والحث عليه، الحدیث 488

Available in Other Languages