Hadith #342Hadith #342

Hadith #342

Urdu (اردو)

اللہ کی پناہ مانگو آفتوں کی مشقت سے، اور بدبختی کی پستی سے، اور بُرے خاتمے سے، اور دشمنوں کے طعنوں سے۔

Reference: صحيح البخاري، كتاب القدر، ‌‌باب من تعوذ بالله من درك الشقاء...إلخ، الحدیث 6616

Available in Other Languages