Hadith #362Hadith #362

Hadith #362

Urdu (اردو)

اللہ کو اپنے بندے کی توبہ پر اس سے زیادہ خوشی ہوتی ہے کہ جتنی تم میں سے کسی شخص کو اپنا اونٹ مل جانے پر ہوتی ہے جسے وہ بیابان زمین میں گم کر بیٹھا ہو۔

Reference: صحيح البخاري، ‌‌كتاب الدعوات، ‌‌‌‌باب التوبة، الحدیث 6309

Available in Other Languages