Hadith #369Hadith #369

Hadith #369

Urdu (اردو)

اللہ اس بندہ سے راضی ہوتا ہے کہ جب لقمہ کھاتا ہے تو اس پر اللہ کی حمد کرتا ہے، یا پانی پیتا ہے تو اس پر اللہ کی حمد کرتا ہے۔

Reference: صحيح مسلم، كتاب الذكر والدعاء والتوبة والاستغفار، باب استحباب حمد الله تعالى بعد الأكل والشرب، الحديث 2734

Available in Other Languages