Hadith #364Hadith #364

Hadith #364

Urdu (اردو)

اس کی ناک خاک آلود ہو، اس کی ناک خاک آلود ہو، اس کی ناک خاک آلود ہو، جو والدین میں سے کسی ایک یا دونوں کو بڑھاپے میں پائے، اور پھر بھی (ان کی خدمت کر کے) جنت میں داخل نہ ہو۔

Reference: صحيح مسلم، كتاب البر والصلة والآداب، باب رغم أنف من أدرك أبويه...إلخ، الحديث 2551

Available in Other Languages