Hadith #239Hadith #239

Hadith #239

Urdu (اردو)

اس چیز کی خواہش کرو جو تمہارے لیے نفع بخش ہے، اور اللہ سے مدد طلب کرو اور عاجز نہ ہو۔

Reference: صحيح مسلم، كتاب القدر، باب في الأمر بالقوة وترك العجز، الحدیث 2664

Available in Other Languages